کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے، عمران خان کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ اسلام امن پسند مذہب ہے۔اسلام کا … کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے، عمران خان کا او آئی سی اجلاس سے خطاب پڑھنا جاری رکھیں